قینموس ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر، حکومتِ پاکستان NAVTTC، NTB, PSDA سےمنظور شدہ اپنی طرز کاواحد ادارہ ہے جس کا ہیڈ آفس 178 ویسٹ وُوڈ سوسائیٹی لاہور اور برانچ آفس راولپنڈی، پشاور ،ایبٹ آباد، ملتان اور کراچی میں واقع ہیں۔ ہمارا ادارہ گورنمنٹ آف پاکستان سے بیرون ملک ملازمت فراہم کرنے والے منظور شدہ، مُستند اور لائیسنس یافتہ اوُورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے ٹیسٹ اور انٹرویو گورنمنٹ آف پاکستان کی پرمیشن سے کرواتا ہے۔ جسکی تشہیر اخبارات، سوشل میڈیا ویبسائٹ وغیرہ پرکی جاتی ہے۔ جنکی تصدیق بیوریو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز امپلائمنٹ کے دیئے گئے لنک سے ویریفائی بھی کی جا سکتی ہیں ۔
https://beoe.gov.pk/foreign-jobs
ہمارے ادارے کی جانب سے کسی بھی فرد کو بیرون مُلک نوکری کی فراہمی، ذمہ داری یا وعدہ نہیں کیا جاتا بلکہ ہم تمام طرح کے ٹیسٹ ، انٹرویوز کرواتے ہیں اور آپکی سلیکشن میں کردار ادا کرتے ہیں۔
مزید براں ، ہمارا ادارہ لوگوں کو ٹیکنکل ہُنر سیکھاتا ہے جسکے لئے ہم ( گورنمنٹ آف پاکستان NAVTTC، NTB, PSDA سے منظور شدہ ہونے کے ساتھ ساتھ UK, USA & Canada کے اداروں مثلاً NEBOSH, TRACCERT, HSI,NASP, AOSH, ICML c کی ایکریئٹڈ ٹریننگ سنٹر ہیں جسکی مدد سے ہم آپکو انٹرنیشنل تربیت کروا کر انٹرنیشنل مارکیٹ کی ضروریات کے مُطابق تیار کرتے ہیں ۔ ہمارا کردار صرف بین الاقوامی کلائنٹ کی ضروریات کے مطابق آپکو تیار کرنے اور ٹیسٹ ، انٹرویوز کے لیے مواقع فراہم کرنے تک محدود ہے لہذا اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی ہمارے ساتھ رابطہ کریں اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنا مقام بنائیں۔ہمارے ساتھ اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۰
In 2010, Qanmos College were launched in Lahore, to impart conceptual and comprehensive teaching at intermediate level and graduate level. Having achieved extraordinary appreciation from the students and their parents, within a span of 5 years, today there are 3 campuses in Lahore.
Building 78, Ahmad Block, Garden Town. Raja Market. Opposite Qadafi Stadium, Lahore. 54000